نواز شریف مافیا کا نام ہے نظریہ نہیں ہے، عمران خان

0
330


نواز شریف نظریہ نہیں، مافیا کا نام ہے، عمران خان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف نظریہ نہیں ایک مافیا کا نام ہے۔ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف اینڈ سنز کرپشن کمپنی نے 56 کمپنیاں بنالیں ، یہ مافیا اپنی چوری بچانے کے لیے سپریم کورٹ کی ساکھ خراب کررہا ہے ، پوری قوم سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑی ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ اڈیالا جیل کی صفائی کیوں ہورہی ہے؟ یہی المیہ ہے کہ طاقتور کے لیے ایک قانون اورغریب کے لیے دوسرا قانون ہے۔
عمران خان نے کہا کہ پچھلی باردو پارٹیوں نے میثاق جمہوریت کے نام پرمک مکا کرلیا تھا ، اس بارجو نگراں حکومت بنے وہ مشاورت سے بنے اورنیوٹرل امپائر ہوں ، اگرپارٹی کا نظریاتی رکن الیکشن لڑنا نہیں جانتا توہم کرکٹ کا میچ ہاکی کے کھلاڑی سے نہیں کھیل سکتے شکریہ بی بی سی اردو

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here