نواز شریف کو بچانے کیلیے پارلیمنٹ استعمال نہیں ہونے دینگے عمران خان پھر نہ کہنا کہ عمان خان سڑکوں پر آ گیا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا سینٹ کے لیے ایک ٹکٹ کے بدلے 40 کروڑ کی پیشکش ہوئی سینٹ انتخابات کا طریقہ کار تبدیل کرنا پڑے گا نواز شریف کو 30ارب کا جواب دینا پڑیگا انہوں نے کہا کہ حکومتی ہیلی کاپٹر ایک منٹ بھی ذاتی استعمال نہیں کیا مجھے خوف خدا ہے عوام کا پیسہ خود پر استعمال نہیں کرتا