نون کی ایک اور وکٹ عدالت نے گرا دی خواجہ آصف نااہل

0
1002


نون کی ایک اور وکٹ عدالت نے گرا دی خواجہ آصف نااہل وہ بھی نہ صادق ہیں نہ امین اب خواجہ آصف نہ ایم این اے نہ ہی وزیر خارجہ ہیں 62 ون ایف کے تحت خواجہ آصف کو تا حیات نااہل کر دیا ہے اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا یاد رہے عثمان ڈار نے درخواست دی تھی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here