نیشنل ہائی وے پر ڈرائیور کے سوجانے سےٹرالر نہر میں جا گرا

0
424

نوابشاہ ((رپورٹ گل محمد لغاری شمع نیوز ))
سکرنڈ:نیشنل ہائی وے پر ڈرائیو کو نیند آجانے کے سبب ٹرالر نہر میں جا گرا,ڈرائیور ڈوب کر جانبحق ایک زخمی
سکرنڈ نیشنل ہائی وے پر چندن موری کے قریب کراچی سے لاہور جانے والے ٹرالر کو اچانک نیند آجانے سے ٹرالر نہر میں جاگرا جس کے سبب ٹرالر ڈرائیور اعجاز جانبحق ہوگیا جبکہ محند حسیب زخمی ہوگیا اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس جائعہ حادثہ پر پہنچ گئی اور لاش کو نکال کر رورل ہلتھ سینٹر پہنچایا تاہم کرین کی مدد سے ٹرالر کو نہر سے نکال لیا گیا,ایس ایس پی موٹروے پولیس بیٹ 31 سجاد بھٹی کا کہنا تھا کہ ٹرالر ڈرئیور کی نیند کء سبب یہ افسوس ناک واقعہ پیش آیا, تاہم امدادی کام مکمل کرلیا گیا ہے ڈرئیور کا تعلق پنجاب سے ہے ورثاء سے رابطہ ہوگیا جو پہنچ کر لاش اپنے حوالے کرینگے تاہم ریسکو کا کام مکمل کرلیا ہے اور ٹریفک کی روانی جاری ہے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here