واپڈا کی نااہلی تاروں میں آگ بھڑک اٹھی

0
661


جھلم (نعمان علی )گلفام بازار کالا گوجراں میں محکمہ واپڈا کی نا اہلی محلہ مغربی گلی درزیاں والی میں بجلی کی تاریوں کے غیرزمدرانہ طریقہ سے جال بیچھے ہوۓ ہیں
آج صبح 8.30 پر حاجی اقبال کے گھر کے دروازہ کے اوپر تاریوں کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گیئ جس وجہ سے حاجی اقبال کے گھر کے روشدان پردے جل گے اپنی مدد آپ کے تحت اہل محلہ نے خود آگ بوجائ ان کا مالیی نقصان بھی ہوا آگ اس وقت کسی بڑے حدثہ کا سبب بن سکتی تھی
گلی والوں نے متعلقہ دفتر وپڈا اطلاح دی کسی بھی وپڈا ملازم نے آنے کی زاحمت نہیں کی جس وجہ سے پورے محلہ کی بجلی بند ہے اہل محلہ کی پرزور اپیل ہے ہمارے محلہ میں بجلی کی تاریوں کو درست طریقہ سے ڈالا جاۓ تا کے آئیندہ کسی جانی مالی نقصان سے بچہ جاۓ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here