وفاقی وزیر سرور خان کا سندھ کے مختلف شہریوں کا دورہ

0
436

سکرنڈ(رپورٹ گل محمد لغاری شمع نیوز سکرنڈ )
پیٹرولیم گیس اور آئیل کے وفاقی وزیر سرور خان کا سندھ کے مختلف شہریوں اور میرپورخاص کا دورہ کیا پاکستان تحریک انصاف کے سندھ کے نائب صدر گل محمد رند بھی دورہ دوران ساتھ رہے اس موقع پر پٹرولیم کے وفاقی وزیر کے ساتھ گل محمد رند نے پیٹرولیم اور گیس کا سندھ کے اندر مسئلے پر بریفنگ دی اور سندھ کے اندر سندھ کی عوام کے لیے گیس کی کمی کو پورا کرنے کے لئے مانگ کی اس موقع پر وفاقی وزیر نے گل محمد رند کو یقین دلایا اور کہا کہ سندھ کے اندر گیس کی بڑھتی ہوئی لوڈ شیڈنگ اور دیگر مسائل کو اولیت کی بنیاد پر حل کریں گے اور کہا کہ سندھ کے لوگ بڑے مہمان نواز ہیں اور سندھ ہر لحاظ سے مالامال ہے اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف سندھ کے نائب صدر گل محمد رند میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا عمران خان پاکستان اور سندھ کی ترقی کے لئے راہیں ہموار کر رہا ہے انشاءاللہ ایک دو سال کے اندر سندھ ترقی اور خوشحال کا مثال قائم کرے گی مزید گل محمد رند نے کہا مارچ میں پی ٹی آئی سندھ لیول کا کنوشن کرائی گئی جس میں نئے آنے والے ورکرز اور پرانے ورکرز بڑی تعداد میں شامل ہوں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here