وہ دن دور نہیں جب کشمیر آزاد ہوگا عرفان اصغر

0
584

جرمنی کی ممتاز سماجی شخصیت چوہدری عرفان اصغرنے اپنے بیان میں کہا کہ وہ دن دور نہیں جب کشمیر آزاد ہوگا کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اس کے لیے ہم ہر وقت لڑنے اور مرنے کا عزم کرتے ہیں انہوں نے کہا ہمارے کشمیری بھائیوں بہنوں بزرگوں نے آزادی کے لیے بے شمار قربانیاں دی ہیں ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گئی ان شاء اللہ وہ بہت جلد آزاد ہونگے اور کشمیر بنے گا پاکستان ان شاء اللہ اور ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here