ٹرین ٹیر یکٹر ٹرالی حادثہ ایک شخص جان بحق

0
773


حویلی لکھا کے قریب لاہور سے کراچی جانے والی فرید ایکسپریس کو حادثہ،ٹرین ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرانے کے باعث ایک شخص موقع پہ جابحق،حادثہ پھاٹک پہ دروازے ناہونے کے باعث پیش آیا اسی پھاٹک پر دروازہ نہ ہونے کہ باعث پہلے بھی کئی حادثات رونما ہوچکے ہیں لیکن اس سنگین نوعیت کہ معاملہ پر نا تو محکمہ ریلوےسبجیدہ دیکھائی دیتی ہے اور نا ہی مقامی سیاست دان جبکہ آئے روز قیمتی جانوں کا ضیاع ہورہا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here