پاکستانی پر زیادتی کا الزام ،19 سال قید

0
510

یونان میں برطانوی خاتون سے زیادتی اور اُس کے دوست کو زخمی کرنے کے الزام میں پاکستانی شخص کو 19 سال قید کی سزا سنادی گئی۔
برطانوی خاتون کے ساتھ زیادتی کا واقعہ ایک ہفتہ پہلے یونان کے جزیرے کورفو میں پیش آیا، برطانوی خاتون پاکستانی شخص کی سابقہ دوست تھیں۔ گرفتار پاکستانی نے برطانوی خاتون کی رہائش گاہ پر انہیں اوراُن کے برطانوی دوست کو تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس کے مطابق 46 سالہ پاکستانی شخص کرمنل ریکارڈ بھی رکھتا ہے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here