پاکستان کا ایک اور اعزاز عامر صدیق یواین او آسٹریا کے شعبہ نشرواشاعت میں شامل

0
392

پاکستان کے لیےایک بہت بڑا اعزاز اور تمام پاکستانیوں کے لیے خوشی کی بات یہ ہے کہ جناب محمد عامر صدیق جو کہ پاکستان کے پہلے شخص ہیں جنہیں UNO آسٹریا کے خصوصی ڈیپارٹمنٹ UNCAV میں ان کی خدمات اور کاوشوں کو سراہتے ہوئے شعبہ نشرو اشاعت میں باقاعدہ پہلے پاکستانی شامل کیا گیا ہے یہ پاکستان کے لیے بہت بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے۔اسٹریا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نےجناب محمد عامر صدیق صاحب کو دل کی گہراٸیوں سے مبارکباد پیش کی اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔بیشک آپ پاکستان کے فخر ہیں۔اور ہم دعا گو ہیں کہ اللہ پاک آپکو مزید اپنے ملک پاکستان کا نام روشن کرنےکی توفیق عطا فرمائےآمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here