پرتگال میں جلوس 8/12/2019بروز اتوار ہو گا

0
573

پرتگال(ارسلان بھٹی+علی عبدالکریم ) میں جلوس 8/12/2019بروز اتوار بعد از نماز ظہر جامع مسجد غوثیہ اودیویلش لزبن سے نکالا جائے گا تمام امت مسلمہ کو جلوس میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے شمع نیوز کو بتایا گیا کہ انگلینڈ سے بھی کچھ عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم جلوس میں خصوصی شرکت کریں گے پرتگال میں رہنے والے بھی اس بابرکت جلوس میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here