پولیس اور سہون ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کے درمیان مزاکرات ناکام

0
427

جامشورو (زاہد حسین )۔ پولیس اور سہون ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کے درمیان مزاکرات ناکام پولیس کا احتجاج کرنے والوں پر لاٹھی چارج دس افراد گرفتار جامشورو وزیر اعلی سندہ کے ابائی ضلع جامشورو میں قائم ترقیاتی ادارہ سیہون ڈوپلمینٹ اتھارٹی سیاسی مداخلت اور افسران کی مہا کرپشن کے باعث شدید مالی بحران کا شکارسیاسی مداخلت ۔ کرپشن اور اضافی سیاسی بھرتیوں کے باعث 500 سے زائد ملازمیں کو 40 ماہ سے ماہانہ تنخواہ نہ مل سکی تنخواہیں نہ ملنے پر ملازمیں اور ان کےاہل خانہ مالی اور ذہنی اذیتوں کا شکار ۔دن میں تین میں سے ایک وقت پر بھی پیٹ بھر کھانہ کھانے سے قاصر مالی طور پر مجبور ملازمیں نے اپنے بچوں کو اسکول بھیجنا بھی چھوڑ دیا ایس ڈی اے میں اضافی چارج پر مقرر ڈی جی نے کرپشن کے باعث ادارے کو تباہ کر دیا ۔ تعمیراتی اسکیمیں بھی مقرر مدت گذر جانے کے باوجود مکمل نہ ہو سکی ۔ الاٹیز بھی پریشانی میں مبتلا40 ماہ کی تنخواہیں نہ ملنے پر ملازمیں کی ڈی جی آفیس کی تالا بندی

۔ راستوں پر گشت ۔ موٹر وے پر دھرناڈی اور آفسران کی کرپشن کے خلاف اور تنخواہیں نہ ملنے پر ملازمیں کی نعریبازی وقتی ڈی جی کو برطرف کر کے کل وقتی ڈی جی مقرر کیا جائے۔ کرپشن میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی کی جائے ۔ ملازم رہنماسندہ حکومت فوری طور پر خصوصی گرانٹ جاری کر کے 40 ماہ کی بقایا تنخواہیں جاری کرے : ملازمین کا مطالبہ خصوصی گرانٹ دی جائے ۔ ہماری بقایا تنخواہیں دے کر خودکشی کرنے سے بچایا جائے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here