پولیس کادو بھائیوں کو برہنہ کرکے تشدد

0
584

رحیم یارخان کے تھانہ سٹی صادق آباد میں دو بھائیوں کو لین دین کے تنازعہ پر برہنہ کر کے تشدد کا نشانہ بنایا ہے ڈی پی او نے پولیس آفیسر سمیت نائب محرر کو معطل کر دیا ہے۔

صادق آباد کے شہری عرفان نے بتایا ہے کہ بااثر افراد کے ساتھ لین دین کے تنازعہ پر پولیس نے رات کے وقت گھر سے اٹھایا اور بااثر افراد کے سامنے دونوں بھائیوں کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا ۔ ذرائع کے مطابق دونوں بھائیوں کے باعث جسم پر تشدد کے نشان واضع ہیں ، ڈی پی اطہر وحید نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے اے ایس آئی اور نائب محرر کو معطل کر کے تحقیقات شروع کردی ہیں۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here