پولیس کمانڈو سینٹر سکرنڈ میں 19 ویں پاسنگ آؤٹ پرڈ

0
798

( رپورٹ گل محمد لغاری شمع نیوز سکرنڈ )
پولیس کمانڈو سینٹر سکرنڈ میں 19 ویں پاسنگ آؤٹ پرڈ منعقد
پریڈ میں ڈی آئی جی شوکت عباس,سینٹر کمانڈنٹ عابد قائم خانی اور ایس ایس پی تنیویر احمد تنیو کی شرکت اور کمانڈو سینٹر کی طرف سے سکرنڈ پریس کلب اور میڈیا سینٹر سکرنڈ کو بھی دعوت دی گئی سکرنڈ پریس کلب کے وفد میں سکرنڈ پریس کلب کے صدر محمد صدیق منگیو سینئر صحافی و کالم نگار قاضی جاوید سنائی صحافی مشتاق احمد سولنگی صحافی مسعود عمرانی صحافی حیدر خانزادہ صحافی رضا محمد سیال صحافی کنور ظفر سکرنڈ میڈیا سنٹر کے صدر قربان عمرانی اور شمع نیوز کے رپورٹر گل محمد لغاری نے خصوصی شرکت کی


پاسنگ آؤٹ پریڈ میں 601 پولیس اہکاروں نے ٹریننگ مکمل کی پرڈ کے موقع پر ڈی آئی جی شوکت عباس کا کہنا تھا کہ پاس آؤٹ پریڈ پر اپنے سب جانبازون سے یہ امید رکھتا ہوں کہ وہ اپنے حصہ کا کام پوری ایمانداری اور سچائی سے کر کہ ملک و قوم کی خدمت کرینگے اور ٹرینگ سے سیکھنے والی صلاحیتوں بروئے کار لا کر پولیس اور عوام کے درمیان ایک بہتری. معاشرہ تشکیل دینگے سینٹر کی تمام تر ضروریات مکمل کی جائینگی,کمانڈنٹ پولیس ٹرینگ سینٹر عابد قائم خانی کا کہنا تھا کہ جب سے چارج سنبھالہ ہے سینٹر جدید طرز پر تشکیل دینے کی کوشش کی اس حوالے سے سکرنڈ سے دور اس بیابان میں سینٹر کو درپیش تمام چیلنجز کا سامنا کیا جن میں پانی کا سب سے بڑا مسئلہ حل کیا اور سینٹر میں ٹرینی کی حوالے سے فائرنگ رینج,باؤنڈری وال,اور شجر کاری کام ر کے سینٹر میں جسمانی اور قانونی تعلیم میں کسی قسم کی کوئی قصہ نہیں چھوڑی لیکن ابھی بھی ہمیں بہت سے چیزیں اور آلات درکار ہیں جس سے سینٹر کی کارکردگی میزید بہتری لائی جاسکے گی.دوسری جانب ہاسنگ آؤٹ پریڈ میں جوانوں کی جانب سے اپنی صلاحتیوں کا بھر پور مظاہرہ بھی کیا گیا
اس موقو پر پاسنگ آؤٹ پریڈ میں اہلکاروں کے عزیزو اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت اور پاس آؤٹ ہونے والے ٹرینرز کو پھولوں کے ہار سمیت تحائف بھی پیش کیے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here