پوپ فرانسس اور سندھی اجرک

0
471

عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی پاکستانی نوجوان کے ساتھ سندھی اجرک میں تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

ایک پاکستانی نوجوان دانیال بشیرنے مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کو سندھی اجرک کا تحفہ پیش کیا۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here