شمع نیوز (رضوان فرید )فیس بک پہ فوٹو دیکھ کہ حمایت کا لفظ پڑھ کہ فتوے جھاڑنے والے مفت کہ مفتیوں سے انتہائی ادب کہ ساتھ گزارش ہے کہ حمایت جن شرائط پر کی گئی ہے وہ بھی سماعت کرنے کی جسارت کر لیں شکریہ
پیر آف گولڑہ شریف کا عمران خان کی حمایت کا اعلان
خان صاحب اگر آپ نے ان وعدوں کی پاسداری کی تو دین و دنیا کی سرخروئی آپ کا مقدر ٹھہرے گی انشاءاللہ
اور اگر خدانخواستہ کرسی میں بیٹھنے کے بعد آپ نے ان وعدوں کو فراموش کر دیا تو یہ یاد رھے کہ
فانی ھے کے اربابِ طلب کی کرسی
دائم قائم ھے صرف رب کی کرسی
عمران ھو نواز ھو کے زرداری ھو
دیمک کی لپیٹ میں ھے سب کی کرسی
خطاب:
پیر سید غلام نظام الدین جامی گیلانی سجادہ نشین درگاہ گولڑہ شریف