پیسے لوٹتے ہوئے تیرہ سالہ بچہ ٹرالے کے نیچے آ گیا

0
697


کھاریاں جی ٹی روڈ پرباراتیوں کی جانب سےلُٹائےگئےپیسےاکٹھےکرتا13سالہ لڑکاٹرالےکےنیچےآکرجاں بحق ہوگیا،لالہ موسیٰ کےرہائشی جمیل نامی ریڑھی بان کابیٹاقاسم یومارٹ کےسامنےسڑک سےگزرنے والے باراتیوں کی جانب سے پھینکے گئے نوٹ پکڑنے لگا تو تیز رفتار ٹرالے کے نیچے آکرزندگی کی بازی ہارگیا، ٹرالرڈرائیورموقع سے فرارہوگیا، پولیس نے ٹرالہ قبضے میں لیکرتفتیش شروع کردی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here