پیغام اسلام ٹی وی پر محرم الحرام میں محافل ہونگی

0
391

انگلینڈ(علی رضا)پندرہ روزہ محافل شہداء کربلا
پیر سید زین العابدین شاہ بخاری صاحب کی صدارت انجمن غلامان مصطفی کی زیر اہتمام میزبانِ محفل صاحبزادہ اعجاز حسین قادری محرم الحرام کے مہینے میں 15روزہ 21 اگست سے4ستمبر تک محافل شہداء کربلا کی یاد میں روزانہ پیغام اسلام TV پر پاکستان کے نو بجے شام یوکے پانچ بجے اور یورپ میں چھ بجے شام ہو رہی ہیں جس میں برطانیہ یورپ اور پاکستان کے مشائخ عظام علماء کرام اور سادات کرام پیر سید علی عابد الحسینی شاہ صاحب پیر سید ظفر اللہ شاہ صاحب پیر سید سجاد حسین شاہ صاحب علامہ محمد حنیف طاہر آف پھالیہ حضرت علامہ اکبر نقشبندی صاحب حضرت علامہ حفیظ الرحمن غزالی صاحب حضرت علامہ محمد دین سیالوی صاحب حضرت علامہ محمد فاروق نظامی صاحب حضرت علامہ قاری عصمت اللہ صاحب
حضرت علامہ مدثر شریف فیض صاحب حضرت علامہ صاحبزادہ ایاز محمود قادری صاحب حضرت علامہ مفتی عثمان افضل قادری صاحب حضرت علامہ محمد شاہد چشتی سیالوی صاحب حضرت علامہ پیر محمد طیب الرحمن قادری صاحب حضرت علامہ مفتی محمد اسلم خان صاحب حضرت علامہ محمد یعقوب نقشبندی صاحب علامہ ڈاکٹر نوید اقبال صاحب پیر سید حسنات احمد بخاری صاحب صاحبزادہ پیر دلشاد حسین قادری صاحب حافظ قاری محمد فیاض اسلمی صاحب حضرت علامہ محمد حنیف ساقی صاحب حضرت علامہ قاری محمد سلیم صدیقی صاحب حضرت علامہ حافظ محمد فاروق چشتی صاحب حضرت مولانا قاری رضاء المصطفی چشتی صاحب پیر سید محمد فاروق شاہ سیالوی صاحب حضرت علامہ حافظ عبد الرحمن سلطانی صاحب صاحبزاہ حسنین رضا صدیقی صاحب حضرت علامہ حافظ شاہد بشیر حیدری صاحب حضرت علامہ محمد نذیر مہروی صاحب سید سجاد حیدر شاہ حافظ آبادی حضرت علامہ نیاز احمد صدیقی صاحب حضرت علامہ مولانا قاری محمد قاسم رضوی صاحب حضرت علامہ نصیر احمد اویسی صاحب حضرت علامہ عظیم قادری صاحب قاری سیف الرحمن صاحب سید صفدر شاہ صاحب چوہدری محمد افضال آف مراڑیاں شریف چوہدری محمد احسن تارڑ صاحب چوہدری رستم علی اجنالہ صاحب ودیگر علماء کرام مشائخ عظام سادات کرام و مقررین خطاب فر مائیں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here