پیپلز پارٹی کی عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست

0
396

پاکستان پیپلز پارٹی نے عمران خان اور پی ٹی آئی رہنما فیصل وائو ڈا کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرادی ۔پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر نے کہا کہ الیکشن کمیشن سے عمران خان اور واوڈا کے اثاثوں اور انتخابی اخراجات کی تفصیلات مانگی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایف بی آر سے علیمہ خان کی جائیداد کی تفصیلات اور منی ٹریل بھی مانگی ہیں ۔فرحت اللہ بابر نے کہا کہ ایس ای سی پی میں دائر درخواست میں جہانگیر ترین کے بے نامی اکاونٹس کی تفصیلات مانگی گئی ہیں۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here