پیپلز پارٹی کے بعدایم کیوایم دونوں گروپس بھی ٹینکی گراونڈ کی طرف

0
548


کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے آگئیں۔ایم کیو ایم بہادرآباد اور پی آئی بی میں ٹنکی گرائونڈ پر جلسوں کا اعلان کردیاہے ۔
ایم کیو ایم پاکستان ( پی آئی بی ) کے سربراہ فاروق ستار نے 4مئی اور ایم کیو ایم بہادر آباد نے 5مئی کو تیر کا جواب پتنگ سے دینے کا اعلان کردیا ہے ۔
پی آئی بی گروپ کے سربراہ نےمیڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہمارے ٹیکسوں سے ہمیں ہی بھیک دی جارہی ہے بلہ دیوار میں چنوادیا گیا ہے
بہادر آباد گروپ نے گزشتہ روز پیپلز پارٹی کے جلسے کو جلسی قرار دیدیا اور کہا کہ 5مئی کو ٹنکی گرائونڈ میں تیر کا جواب پتنگ سے دیں گے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here