پی ٹی آئی نے درخواست دے بغیر ٹکٹ جاری کر دیا نازیہ راحیل

0
1665

پی ٹی آئی نے درخواست دے بغیر ٹکٹ جاری کر دیا نازیہ راحیل

پی ٹی آئی نے نازیہ راحیل کو پی پی 122ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ٹکٹ جاری کیا نازیہ راحیل دو بار نون لیگ سے منتخب ہو چکی ہیں نازیہ راحیل نے کہا کہ میں نے پی ٹی آئی کو درخواست ہی نہیں دی میں نون لیگ کی طرف سے ہی الیکشن میں حصہ لوں گی انہوں نے کہا کہ میں تحریک انصاف کے اس فیصلے کے خلاف عدالت جاؤں گی میں نے ٹکٹ کے لیے مسلم لیگ نون کو درخواست دے رکھی ہے اور اسی پلیٹ فارم سے ہی الیکشن میں حصہ لوں گی دوسری طرف اعظم چیلہ کو بھی بغیر درخواست کے ٹکٹ جاری کیا ہے وہ 2013 میں نون لیگ سے ایم پی اے منتخب ہوئے تھے اس دفعہ آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے لیکن پی ٹی آئی نے اپنا ٹکٹ کیسے جاری کیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here