پی ٹی آئی نے چوہدری الیاس سے ٹکٹ واپس لے لیا

0
997

تحریک انصاف نے امیدواروں سے ٹکٹ واپس لینے کا سلسلہ تیز کردیا ،سکندر بوس کے بعد چوہدری محمد الیاس بھی پارٹی ٹکٹ سے محروم کردیے گئے ۔پی ٹی آئی نے سابق وفاقی وزیر سکندر بوسن سے ملتان کی نشست پرپارٹی ٹکٹ واپس لیا تھا اب گجرات کے حلقے این اے 71 کے چوہدری محمد الیاس اور پی پی 24 کے محمد زبیر سے ٹکٹ لے لیا ہے ۔دونوں امیدواروں کے نام تحریک انصاف کی فہرست سے غائب ہیں ،چوہدری الیاس پی ٹی آئی کے سابق ضلعی صدر اور 2013ء میں پارٹی کے امیدوار تھے ۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here