پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرگئی

0
810


پشاور میں شہباز شریف سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سراج خان نے ملاقات کی اور پی ٹی آئی چھوڑ کر ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
سراج خان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتا ہوں وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا کہ سراج خان کی ن لیگ میں شمولیت سے پارٹی مزید مضبوط ہوگی، کے پی میں 5 سال عوام کی خدمت نہ کرنے والوں کوجواب دینا پڑے گا۔
سراج محمد خان نےاین اے 6 نو شہرہ سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر2013 میں الیکشن جیتا تھا۔ بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here