پی پی پی شہید بھٹو کے مقامی راہنماؤں پر جھوٹے مقدمے پر اجتجاج

0
599

سکھر ( ریاض احمد جتوئی )پی پی پی شھید بھٹو تعلقہ پنوعاقل کی طرف سے صوبائی رہنما دلمراد جتوئی، عیدن جتوئی، یاسین جتوئی پر خیر پور کی پیر گوٹھ پولیس کی جھوٹی ایف آئی آر درج کرنے کے خلاف احتجاجی مظاھرہ کیا گیا۔جس میں ضلعی جنرل سیکریٹری گلشن ملک، تعلقہ صدر ایم اسحاق جسکانی، شاھد جتوئی، جاوید کورائی، نجم بھٹو، ساگر کلوڑ، لال چاچڑ، عبید کلھوڑو، منصور بلوچ، صفدر جسکانی، زبیر سومرو سمیت دیگر کارکنوں نے بھرپور شرکت کی اور مطالبہ کیا کہ سکھر کے بلڈر رائو شاکر کو ان کے غنڈوں سمیت گرفتار کر کہ جھوٹی ایف آئی آر ختم کر کہ SHO پیرگوٹھ کے s.H.Oخلاف سخت کاروائی کی جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here