چوہدری بشارت حاجیوالہ کے والد کا ختم پاک ترتوسا سپین میں ہو گا

0
1174

ترتوسا سپین (سجاد اقبال شمع نیوز )چوہدری بشارت حاجیوالہ کے والد محترم چوہدری رشید احمد آف حاجی والا کا ختم پاک ترتوسا سپین فیضان مدینہ میں 27 رمضان کو 8:30پر ہوگا اجتماعی دعا میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں شکریہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here