چوہدری بشارت کے والد صاحب کا سالانہ ختم پاک

0
1158

سپین ترتوسا (سجاد اقبال )چوہدری رشید آف  حاجیوالہ  کے سالانہ ختم پاک کی محفل فیضان مدینہ ترتوسا سپین میں ہوئی ختم جس میں تلاوت قرآن پاک حیدر علی نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم اشفاق ندیم نے پڑھی

ختم پاک حافظ طیب صاحب نے پڑھا اور دعا علامہ رضوان صاحب نے کروائی  اور رضوان قادری نے اس موقع پر بیان فرمایاختم پاک محفل میں پاکستانی نے بھرپور شرکت کی شرکت کرنے والوں میں امجد علی عرف مس یو ملک سجاد۔داؤد شریف قاری اعجاز صاحب ارسلان

حاجی غلام مصطفی عاصم عرفان راجہ شاہد عامر شاہ اکمل شاہ علی ڈوگر حافظ ذیشان اکبر علی ربی اللہ خلیل گوندل لطیف گوندل امجد خان عقیل گوندل زبیر خان امتیاز شمریز شروز گل ارشد شاہ اقبال بٹ آفتاب بٹ افتخار ببی ملک عباس ملک افضال ماسٹر شاہد محمود ملک اشرف جمشید انور مرزا ضیاء مدثر گمھن شہباز آف پیروشاہ ۔نواز۔چوہدری نوید نمایاں تھے آنے والے مہمانوں کو چوہدری بشارت اور عبدالجبار بالی نے شکریہ ادا کیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here