پاکستان چوہدری عمر فاروق گجر نے بھی شجاعت نواز کی حمایت کا اعلان کر دیا July 24, 2018 0 889 Share on Facebook Tweet on Twitter چوہدری عمر چوہدوال نے بھی اپنے خاندان کے ہمراہ چوہدری شجاعت نواز کی حمایت کا اعلان کر دیا انہوں نے کہا کہ رئیس اعظم اجنالہ چوہدری محمد احسن کا حکم سر آنکھوں پر ہم ہر مقام پر اپنے انکل احسن کے ساتھ کھڑے ہیں ان شاء اللہ