ڈالر کی قدر میں اچانک بڑی کمی

0
1043

کراچی (نیوزڈیسک )مہنگائی کے طوفان سے ستائی عوام کیلئے کئی دونوں کے بعد اچھی خبر آ گئی ہے کہ کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کے قدر میں مزید استحکام دیکھا گیا ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے کی کمی سے 150.50 پیسے کا ہوگیا ہے جب کہ انٹر بینک میں ڈالر 150 روپے 91 پیسے سے کم ہوکر 149 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروباری دن کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا اور 100 انڈیکس میں 134 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 35 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here