ڈبلن ٹیسٹ میں پاکستان نے 268 رنز بنا لیے

0
520

ڈبلن میں پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام تک پاکستان نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 268 رنز بنا لیے تھے۔
آئرلینڈ کی ٹیم اپنا پہلا بین الاقوامی ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے اور اس سے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی تھی۔
خراب روشنی کے باعث جب ایمپائروں نے کھیل جلد ختم کرنے کا فیصلہ کیا تو اس وقت شاداب خان 52 اور فہیم اشرف 61 رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے۔
دونوں ملے بازوں کے درمیان 100 سے زائد رنز کی شراکت بھی قائم ہے۔شکریہ بی بی سی اردو

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here