ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کاگورنمنٹ ماڈل مڈل سکول عدل کا اچانک دورہ

0
384

ڈیرہ بگٹی(رپورٹرنوازشریف بگٹی)سوئی میں آج ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جناب عبدالرزاق نے گورنمنٹ ماڈل مڈل سکول عدل کالونی سوئی کا اچانک دورہ کیا۔۔تمام اساتذہ کو حاضر دیکھ کر مسرت کا اظہار کیا اس موقع پر سکول کے مختلف کلاسز کے طلبہ سے سبق بھی پڑھوایا ۔۔سکول کے بچوں کی بہترین انداز اور قابلیت کو دیکھ کر خوش ھوے۔اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جناب عبدالرزاق کو سکول کے مسائل سے بھی آگاہ کیا گیا جیسے کہ کمرہ جماعت کی اشد ضرورت ۔۔بچوں کے لیے پینے کا پانی ۔۔ انھوں نے یقین دلایا کہ اس اہم مسائل کو آفسراں بالا تک پہنچا کر حل کروانے کی کوشش کریں گے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here