ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ قتل یا خود گئی لٹکتی لاش

0
684


گوجرانوالہ (شمع نیوز)ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل احمد ٹیپو نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی ،لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔تفصیل کے مطابق سہیل احمد ٹیپو اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ ضلعی انتظامیہ سہیل احمد کے گھر پہنچی تو دیکھا کہ ان کی ہاتھ بندھے ہوئے ہیں اور لاش پنکھے سے لٹکی ہو ئی ہے۔تفتیشی اداروں اور انتظامیہ نے ڈی سی ہاوس پہنچ کر ان کی لاش کو ہسپتال منتقل کیا جہاں ان کا پوسٹمارٹم ہو گا ۔سیکیورٹی فورسز سہیل احمد کے اہل خانہ سے ابتدائی تفتیش کر رہے ہیں ۔اہل خانہ کا کہنا ہے کہ سہیل احمد ڈپریشن کا شکار تھے اور انہیں اپنی نوکری کا بھی دباؤ تھا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here