ڈیرہ بگٹی کا رہائشی بجلی کی کرنٹ لگنے سے شدید زخمی،

0
460

ڈیرہ بگٹی:(نوازشریف بگٹی)ڈیرہ بگٹی بہالپور صوبہ پنجاب کا رہائشی شخص بجلی کی کرنٹ لگنے کے باعث 25 فٹ کے کھمبے سے گرکر شدید زخمی،25 سالہ شہزاد احمد، نواب بازار ڈیرہ بگٹی میں بجلی کے خراب ٹرانسفارمرز مرمت کر رہا تھا کہ اچانک اس کو کرنٹ لگ گئی جس سے وہ بجلی کے کھمبے سے گر کر شدید زخمی ہو گیا اس کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخمی کو طبعی امداد دی جارہی ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here