ڈیل ہو چکی ہے، حکومت روک سکے تو روک لے

0
522

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ شریف خاندان کا این آر او ہو چکا ہے چند دنوں کی بات ہے پورا خاندان باہر چلا جائے گا۔ شہباز شریف کے بعد نواز شریف کی ضمانت بھی منظور ہو جائے گی، مریم نواز بھی بیرون ملک چلی جائیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈیل ہو چکی ہے، حکومت روک سکتی ہے تو روک لے ۔نو از شریف ملک سے باہر چلے جائیں گے اور یہ روتے رہ جائیں گے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here