کرپشن کرنے پرن لیگ نے قمرالاسلام کو ٹکٹ دیا ،یاسمین راشد

0
941

تحریک انصاف کی رہنما اور این اے 125کی نامزد امیدوار یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ن لیگ نے کرپشن کرنے پر قمر الاسلام کو ٹکٹ جاری کیا ۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں یاسمین راشد نے کہا کہ صاف پانی پروجیکٹ پر 400کروڑ روپے خرچ کئے لیکن اس سے پانی کی ایک بوند بھی نہیں ملی ۔انہوں نے مزید کہا کہ 10 سال سےشہبازشریف کی حکومت ہے،اب بھی نلکوں میں پانی نہیں آتا۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here