کرکٹ کا جنون کراچی کے نوجوان کی جان لے گیا

0
819


کرکٹ کا جنون کراچی کے نوجوان کی جان لے گیا ٹیم میں شامل نہ کرنے پر انڈر 19 کرکٹر محمد زریاب کی خود کشی کوچز نے بیٹے کو دباؤ کا شکار کیے رکھا والد کا الزام زریاب کے والد نے میڈیا کو بتایا کہ میرے بیٹے کو عمر زیادہ ہونے کا جواز پیش کر کے ٹیم سے نکال دیا گیا جس پر زریاب نے دل برداشتہ ہو کر خودکشی کر لی ہے یاد رہے کہ سترہ سالہ زریاب فرسٹ ایئر کا طالبعلم تھا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here