کشمیر سے تعلق رکھنے والا رضوان بھی دہشت گردی کا نشانہ بن گیا

0
426

(حاجی محسن ہاشمی) 

باغ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے رضوان صاحب کو بھی دہشت گردوں نے شہید کردیا

بلوچستان گوادر کے قریب 14افراد کو بس سے اتار کے شناختی کارڈ دیکھنے کے بعد گولیاں مار کے قتل کردیا گیا!!! 

کیا ریاست مدینہ میں 

کوئی قانون نہیں تھا اگر تھا تو ملک پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے والے کہاں سو رہے ہیں کیا رضوان کسی کا باپ بھائی یا بیٹا نہیں تھا ؟؟؟

اور جو باقی لوگ شہید ہوئے ہیں وہ کسی کی اولاد نہیں تھے ؟؟؟

حکومت وقت خدا کے لئے اپنے ملک لوگوں کے بارے میں کچھ سوچو 

انصاف تو پہلے ہی لوگوں کو نہیں مل رہا تھا  اب ملک میں دہشت گرد کسی نہ کسی کو شہید کردیتے ہیں یہ کونسا اسلام ہے ؟؟؟

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here