کوئلے کی کان میں 4مزدور جان بحق

0
727


جہلم(شمع نیوز)جہلم کے علاقے ٹلہ جوگیاں میں کوئلے کی کان بیٹھ جانے سے 4مزدوردم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے1مزدورکوزخمی حالت میں نکال کرہسپتال منتقل کردیاگیا، مرنیوالوں میں رحمت اللہ ،صاحبزادہ ،صابررحمان اورنصیب اللہ شامل تھے ،تھانہ ڈومیلی پولیس نے موقع پر پہنچ کرنعشوں اورزخمی کوہسپتال بھجوایا،ایس ایچ اوزاہداللہ کے مطابق جاں بحق مزدوروں کا تعلق شانگلہ سے ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here