کھوٹکی ضمنی الیکشن میں 48ہزار سے زیادہ تیر چل گئے پی پی پی کے

0
955


شمع نیوز پاکستان کھوٹکی ضمنی الیکشن 2018 میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا اس حلقے میں رجسڑڈووٹرز کی تعداد ایک لاکھ 79 ہزار 843ہے پیپلز پارٹی کی عبدالباری 48ہزار 114ووٹ لے کر کامیاب ہوئے مختلف جماعتوں کے امیدوار عبدالمالک 36 ہزار 987 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے بلاول بھٹو کی عبدالباری کامیابی پر مبارکباد بلاول نے کہا پھر ثابت ہو گیا ہے نہ میرجو نہ پیرجو ووٹ بینظیر جو سیاسی یتیموں کے ٹولے کو عبرتناک شکست عوام کی فتح ہے کھوٹکی انتخاب 2018 الیکشن کا ٹریلر ہے بلاول بھٹو سیاسی بونے اب توبہ کریں اور خواب دیکھنا چھوڑ دیں بلاول بھٹو نے کہا اب ملک میں تیر ہی چلے گا ان شاء اللہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here