کیا 2019ءبلاول بھٹو زرداری کی شادی کا سال ہے

0
442

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ایک صحافی کے سوال کہ کیا 2019ءبلاول بھٹو زرداری کی شادی کا سال ہے ؟ کے جواب میں کہا کہ ’انشاءاللہ‘۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے آصف علی زرداری سے سوال کیا کہ کیا 2019ءبلاول کی شادی کا سال ہے ؟ تو سابق صدر نے جواب دیا کہ انشا اللہ 2019ءبلاول بھٹو زرداری کی شادی کا سال ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here