گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق

0
468

کساب میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے کساب میں گاڑی کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی نعشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here