گجرات 18 سالہ لڑکے نے خودکشی کر لی

0
920

دولت نگر گجرات
شمع نیوز)گجرات کے نواحی گاؤں میں 18سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی، تھانہ ککرالی کے گاؤں بھدرکے قریب سرائے ڈھنگ کے رہائشی 18سالہ عاصم گجرنے نامعلوم وجوہات کی بناءپردرخت کیساتھ رسی باندھ کرگلے میں پھنداڈالااورزندگی کاخاتمہ کرلیا،پولیس نے نعش تحویل میں لیکرتفتیش کاآغازکردیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here