گرفتار بھارتی پائلٹ کا بیان

0
487

پاکستان نے بھارتی دراندازی کا جواب دیتے ہوئے دو بھارتی طیارے مار گرائے اور ایک بھارتی پائلٹ کو گرفتارکرلیاتھا۔
گرفتار بھارتی پائلٹ کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ میں بھارتی فضائیہ کا افسر ہوں، میں ونگ کمانڈر ابھے نندن ہوں۔ میرا سروس نمبر 27981 ہے۔ واضح رہے پاکستان نےکاروائی کے دوران دو بھارتی پائلٹس کو گرفتار کر لیاتھا ،جن میں سے ایک زخمی بھارتی فوجی کا سی ایم ایچ میں علاج جاری ہے۔
ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ زمین پر موجود اہلکاروں نے ایک دو بھارتی پائلٹوں کو گرفتار کرلیاجبکہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 2 پائلٹ بھی مارے گئے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here