شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی نوابشاہ میں زیرتعلیم طالبہ کو پروفیسر کی جانب سے ہراساں کئے جانے کا آئی جی سندھ نے نوٹس لے لیا، ڈی آئی جی شہیدبینظیر آباد سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔
شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی نوابشاہ میں زیرتعلیم طالبہ کو پروفیسر کی جانب سے ہراساں کئے جانے کا آئی جی سندھ نے نوٹس لے لیا، ڈی آئی جی شہیدبینظیر آباد سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔بشکریہ روز نامہ جنگ