(رپورٹ گل محمد لغاری سکرنڈ )
سکرنڈ آٹویٹوریم حال میں خطاب کرتے ہوئے خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائیپور کے گادی نشین مولانا مفتی شاہ عبدالخالق اعزاز نے کہا
نوجوانوں میں حقیقی سماجی تبدیلی کا شعور پیدا کرنے کی وقت کی اہم ضرورت ہے اس مقصد کے لیے ہم سب کو کردار ادا کرنا پڑے گا
اس وقت ہمارے نوجوان ذہنی مایوسی والی کیفیت میں گزر رہے ہیں جس کے لیے وہ ان ایک مسئلہ میں گھرے ہوئے ہیں اس صورتحال میں نوجوان کی حقیقی اور سماجی تبدیلی شعور پیدا کرنے کی وقت کی ضرورت ہے
تقریب کے اعزازی مہمان حضرت مولانا مفتی عبدالمتین نعمانی اور حضرت مولانا مفتی محمد مختار حسن نے بھی خطاب کیا اس موقع پر محمد بلاول بوزدار ۔اللہ نواز پرہاڑ ۔شانواز گدارو ۔ عطاءمحمد گدارو ۔ ارشاد احمد گدارو ۔ شمس دین چانڈیو اور دیگر لوگ موجود تھے