ہم کل بھی حق پر تھے اور اج بھی ہیں کارکن یقین رکھیں فاروق ستار رابطہ کمیٹی اور چند ایم پی اے گمراہ ہو گئے ہیں فاروق ستار نے رابطہ کمیٹی کو شوکاز نوٹس بھی جاری کرنے کا اعلان کر دیا پیچس ایم پی اے ہمارے ساتھ ہیں اور بارہ انکے پاس فاروق ستار کا دعوہ انہوں نے کہا بہادر آباد والوں کو آخری موقع دیتا ہوں واپس آ جائیں اور ڈپٹی مئیر کو بھی واپسی کی دعوت دے دی