پاکستان یوم دفاع پر پاکستان کا دفاع کرنے والوں کو سلام رستم اجنالہ September 5, 2018 0 875 Share on Facebook Tweet on Twitter یوم دفاع کے موقعہ پر چیف ایڈیٹر شمع نیوز چوہدری رستم اجنالہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہم پاک فوج کے جوانوں اور شہیدوں کو سلام پیش کرتے ہیں پاک فوج زندہ باد ہماری شان ہماری فوج ہماری پہچان ہماری فوج ہمارا مان ہماری فوج پاک فوج زندہ باد