شمع نیوز
یوم پاکستان مبارک ہو لاہور اور کراچی میں آتشبازی کا خوبصورت مظاہرہ کراچی میں مزار قائد اور لاہور میں مینار پاکستان روشنیوں میں نہا گئے ملک بھر میں یوم پاکستان منانے کی تیاریاں عروج پر آج دوبئ کا برج خلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ جائے گا پاک فوج کے جوانوں کا ملک کے چپہ چپہ کی حفاظت کرنے کا عزم پاکستانی اسکائی ڈرائیور نے دوئبی کی فضا میں بھی پاکستان کا پرچم لہرا دیا مسلح افواج پریڈ شکرپڑیاں میں ہو گی یوم پاکستان کے موقع پر برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے بھی پاکستانی پرچم لہرایا گیا ملک اور بیرون ملکوں میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے