یوکے میڈیا الیون کرکٹ کلب کی آسٹریا میں جیت

0
592

یوکے میڈیا الیون کرکٹ کلب کی آسٹریا میں جیت…
آسٹریا رپورٹ ۔محمد عامر صدیق
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا سے تقریبأ پچاس کلو میٹردور سی بارن کرکٹ اسٹیڈیم میں آسٹرین پاکستان اسوسی ایشن کرکٹ کلب اور یوکے میڈیا الیون کرکٹ کلب کے درمیان ایک ٹی ٹونٹی میچ 8 جون بروز ہفتہ دوپہر دو بجے کھیلا گیا.جو کہ یوکے میڈیا الیون کرکٹ کلب نے جیت لیا.اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد موجود تھی کچھ تصویری جھلکیاں…

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here