یہ کیا چیز ہے اور کیوں استعمال کی جارہی ہے

0
4338

مانچسٹر (نیوزڈیسک) پاکستان اور بھارت کے مابین جاری میچ میں کرکٹ شائقین اس وقت حیران پریشان رہ گئے جب انہوں نے آن فیلڈ امپائربروس آکسنفرڈ کو اپنے ہاتھ پر کوئی بڑی سی ڈیوائس چڑھائے ہوئے دیکھا، سوشل میڈیا پر اس حوالے سے بہت سے لوگ سوالات پوچھ رہے ہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ کیا چیز ہے اور کیوں استعمال کی جارہی ہے۔2014 میں اسرائیل میں ایک میچ کے دوران سر پر گیند لگنے کے باعث امپائر ہلاک ہوگیا تھا۔ اس واقعے نے آسٹریلوی امپائر بروس

آکسنفرڈ کو خود کی حفاظت کیلئے ایسی چیز بنانے پر مجبور کیا جو سیدھی آتی ہوئی گیند کو روک سکے۔ تھوڑی ہی محنت کے بعد انہوں نے یہ بڑی سی چیز تیار کرلی جس کو لالی پاپ کی شکل دی گئی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here