اب چھوٹے میاں صاحب باری لینے آئے ہیں عمران خان

0
804


اب چھوٹے میاں صاحب باری لینے آئے ہیں عمران خان جہلم میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ بڑے میاں صاحب کے جانے کے بعد اب چھوٹے میاں صاحب میدان میں آگئے ہیں 9سال پہلے پاکستان کے ہر بندے پر 35 ہزار قرضہ تھا آج ہر پاکستانی پر ایک لاکھ 30ہزار ہو گیا ہے قرضے کی قسط دینے کے لیے ٹیگس بڑا ہا دیا جاتا ہے اور حکمران پیسہ عوام کا باہر لے جاتے ہیں اس طرح ہر چیز کا ریٹ بڑ جاتا ہے ایک چھوٹا سا طبقہ امیر اور عوام مقروض ہو گئی ہے حکمرانوں نے عوام کو قرضوں کی دلدل میں پھنسا دیا ہے2018 میں پی ٹی آئی جیتے گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here